پاکستان کو کھل کر غزہ اور ایران کے ساتھ کھڑے ہوجانا چاہیے: مولانا فضل الرحمان
پاکستان کو غزہ و ایران کی حمایت کا اعلان کرنا ہوگا: فضل الرحمان
مولانا فضل الرحمان نے کہاہے کہ پاکستان کو کھل کر غزہ اور ایران کے ساتھ کھڑے ہوجانا چاہیے۔ ، فلسطین کے بعد شام، لبنان پر اسرائیل حملہ کرچکا ،ایران کے بعد پاکستان کی باری ہے۔ ، پاکستان میں صلاحیت ہےکہ وہ امت مسلمہ کی قیادت کرے۔ جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ کسی زمانے میں جو جرم ہوتا تھا آج وہ کلچر بن گیا ہے۔ ، کوئی مہذب انسان اب بھتہ دیئے بغیر زندہ نہیں رہ سکتا یہ حالت ہو چکی ہے، ہندوستان نے ہم پر حملہ کیا وہ دفاعی لحاظ سے آگے ہے ۔ لیکن پاکستان نے انڈیا کے غرور کو زمین بوس کردیا، ہر طرف سے ہماری دفاعی قوت کو داد تحسین ملی ۔ انہوں نے کہا کہ ہماری یہ پارلیمنٹ کیسے خودمختار ہے، عام آدمی کو امن فراہم کرنا شاید ہمارا فرض نہیں رہا،۔ ہمارے دو صوبوں میں حکومتی رٹ موجود نہیں ہے، آئی ایم ایف اور ایف اے ٹی ایف کے دباؤ پر قانون سازی کی جاتی ہے۔ ، ایسا کرنا ہے تو ہماری خودمختاری کدھر گئی، ہمارا اپنا آئین اور قانون غیر موثر ہوجاتا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
مولانا فضل الرحمان
جمعیت علماء اسلام
سربراہ مولانا فضل الرحمان
تبصرے
Please keep the discussion respectful.