ایران میزائل پروگرام اور دفاعی صلاحیتوں پر کسی صورت مذاکرات نہیں کریگا، عباس عراقچی
یورپ سے بات چیت صرف جوہری امور پر، ایران کا میزائل مؤقف واضح
ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے دوٹوک الفاظ میں واضح ہے کہ یورپی ممالک کے نمائندوں سے ملاقات میں ایران اپنے میزائل پروگرام اور دفاعی صلاحیتوں پر کسی صورت مذاکرات نہیں کرے گا۔ ، انہوں نے زور دیا کہ جنیوا میں یورپی فریقین کے ساتھ ہونے والی بات چیت صرف جوہری اور علاقائی امور کے گرد گھومے گی۔ جمعے کو ایرانی سرکاری ٹیلی ویژن ’آئی آر آئی بی‘ کو دیے گئے انٹرویو میں عباس عراقچی نے کہا کہ امریکا اب تک ایران سے سنجیدہ مذاکرات کی خواہش کا اظہار کرتا رہا ہے،۔ لیکن انہوں نے واضح کیا کہ ایران امریکا سے بات نہیں کرے گا کیونکہ وہ اسرائیلی حکومت کے جاری جرائم میں شریک ہے۔ عباس عراقچی نے واضح کیا کہ وہ فرانس، جرمنی اور برطانیہ کے وزرائے خارجہ سے مذاکرات کریں گے، جو ان ممالک کی درخواست پر منعقد ہوں گے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
Pakistan news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
عباس عراقچی
وزیر خارجہ عباس عراقچی
ایرانی سرکاری ٹیلی ویژن
تبصرے
Please keep the discussion respectful.