امریکہ 48گھنٹے میں جنگ میں شمولیت کافیصلہ کرلےگا، اسرائیلی میڈیا
امریکہ کی جنگ میں شمولیت کا فیصلہ 48 گھنٹوں میں متوقع
اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ اسرائیل کو توقع ہے امریکہ 48 گھنٹےمیں جنگ میں شمولیت کا فیصلہ کرلےگا۔ اسرائیلی حکام کے مطابق ایران کے پاس اب بھی طویل عرصے تک جواب دینےکےلیےمیزائل ہیں۔ اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ اسرائیل ڈونلڈٹرمپ کازیادہ دیرانتظارنہیں کرےگا، امریکہ حملہ نہیں کرتاتواسرائیل فردوکوتباہ کرنےکی کوشش کرےگا۔ دوسری جانب امریکی میڈیا نے کہا کہ صدرٹرمپ ایران پر حملے سے پہلے 3 باتیں یقینی بناناچاہتے ہیں۔ ، ڈونلڈٹرمپ چاہتے ہیں فوجی حملہ واقعی ضروری ہو، امریکہ طویل جنگ میں نہ الجھے اور ایران کےجوہری پروگرام کی تباہی یقینی ہو۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
head lines
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
اسرائیلی میڈیا
جوہری پروگرام
اسرائیلی حکام
صدرٹرمپ ایران
میزائل
تبصرے
Please keep the discussion respectful.