ملتان نوجوان کی خودکشی: دفتر میں گولی مار کر جان لے لی
ملتان نوجوان کی خودکشی نے سب کو چونکا دیا
ملتان:رئیل اسٹیٹ کا کام کرنے والے نوجوان نے اپنے دفتر میں گولی مار کر اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا۔ ماڈل ٹاؤن چوک سے ریسکیو کو ایمرجنسی کال موصول ہوئی کالر کے مطابق 30 سالہ ایک نوجوان نے اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا۔ نوجوان وقاص رئیل اسٹیٹ کا کام کرتا تھا اور ماڈل ٹاؤن اپنے دفتر میں موجود تھا۔ لواحقین کے مطابق وقاص نے فیملی گروپ میں میسج کیا کہ اسکی باڈی دفتر سے آ کر لے جائیں ۔ جب وہاں پہنچے تو وقاص کی باڈی پڑی تھی۔ پولیس نے تحقیات شروع کر دی ہیں باڈی کو نشتر اسپتال منتقل کر دیا گیا تھا ۔ پولیس حکام نے باڈی لواحقین کے سپرد کردی انکا کہنا ہے کہ تمام پہلوؤں سے تفتیش کی جا رہی ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
city news
Pakistan news
Multan news
latest news
breaking news
news bulletin
Urdu News
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
لواحقین
رئیل اسٹیٹ
ماڈل ٹاؤن چوک
تحقیات شروع
باڈی لواحقین کے سپرد
تبصرے
Please keep the discussion respectful.