ایران سے بات کرتے ہیں،دیکھتے ہیں کیاہوتاہے ؟ اسرائیل اکیلے کچھ نہیں کرسکتا،ٹرمپ
ایران اسرائیل جنگ پر ٹرمپ کا بیان: سیز فائر کی شرط
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہاہے کہ ایران سے بات کرتے ہیں،دیکھتے ہیں کیاہوتاہے؟اسرائیل اکیلے ایران کے خلاف کچھ نہیں کرسکتا۔ انہوں نے کہا کہ ایران امریکا سے بات کرنا چاہتاہے یورپ نہیں ۔ میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ایران پر حملوں سے متعلق ابھی کچھ نہیں کہہ سکتا۔ ان کا کہناتھاکہ ایران اسرائیل جنگ پر نظر رکھی ہوئی ہے،صورتحال دیکھ کر فیصلہ کریں گے ۔ انہوں نے کہا کہ میں مذاکرات سے پہلے سیز فائر چاہتاہوں۔ امریکی صدر نے واضح کیا کہ اسرائیل اکیلے ایران کے ایٹمی ہتھیاروں سے متعلق کچھ نہیں کرسکتا۔ ٹرمپ نے کہا کہ میں نے کہہ دیاتھا اگر جنگ کرو تو تیل اپنے پاس رکھو،۔ مگر انہوں نے ایسا نہیں کیا۔ انہوں نے کہاکہ ایران ایٹمی طاقت حاصل کرنے کے قریب تھا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
India
breaking news
news bulletin
headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
امریکی صدر
میڈیا سے گفتگو
ایٹمی طاقت
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ
ایران پر حملوں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.