اسرائیل کو کئی بار بتایا کہ ایران کے جوہری ہتھیار کے حصول کا کوئی ثبوت نہیں، پیوٹن
ایران کا جوہری پروگرام: پیوٹن کا اسرائیل کو دوٹوک پیغام
روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ روس نے اسرائیل کو بارہا آگاہ کیا ہے کہ ایران کے جوہری ہتھیار حاصل کرنے کے ارادے کا کوئی ثبوت موجود نہیں ہے۔ خبر رساں ایجنسی ’رائٹرز‘ کے مطابق روسی صدر نے اسکائی نیوز عربیہ کو بتایا کہ ’روس اور عالمی جوہری توانائی ایجنسی (آئی اے ای اے) کے پاس کبھی بھی ایسا کوئی ثبوت نہیں رہا کہ ایران جوہری ہتھیار حاصل کرنے کی تیاری کر رہا ہے، ۔ اور ہم نے بارہا اسرائیلی قیادت کو اس سے آگاہ کیا ہے۔ ولادیمیر پیوٹن نے کہا کہ روس ایران کے پرامن جوہری پروگرام کو فروغ دینے میں اس کی حمایت کے لیے تیار ہے، اور ایران کو اس کا حق حاصل ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
ولادیمیر پیوٹن
خبر رساں ایجنسی رائٹرز
روسی صدر ولادیمیر پیوٹن
اسرائیلی قیادت
تبصرے
Please keep the discussion respectful.