شعبہ توانائی کا گردشی قرض ختم کرنے کے لیے 1275 ارب روپے کا تاریخی معاہدہ
حکومت کا بڑا اقدام: شعبہ توانائی کا گردشی قرض ختم کرنے کی کوششیں رنگ لائیں
شعبہ توانائی کے گردشی قرض میں کمی کےلیے بینکوں کے ساتھ 1275 ارب روپے کا قرض معاہدہ طے شعبہ توانائی کے گردشی قرض میں کمی کے لیے بینکوں کے ساتھ 1275 ارب روپے کا قرض معاہدہ طے پاگیا۔ شعبہ توانائی کے گردشی قرض میں کمی کے لیے حکومتی کوششیں رنگ لے آئیں۔ سرکلرڈیٹ کے خاتمے کے لیے 18 بینکوں سے ایک ہزار 275 ارب روپے قرض کا معاہدہ طے پاگیا۔ مشیر وزیر خزانہ خرم شہزاد نے اسے تاریخی پیشرفت قرار دیا ہے۔ وزیراعظم کی ہدایت پر قائم ٹاسک فورس کی کوششوں سے سرکلر ڈیٹ کے خاتمے کے لیے 1275 ارب روپے کا قرض معاہدہ طے پاگیا ۔ 18 بینکوں کا کنسورشیم آسان شرائط پرقرضے دے گا۔ وزارت توانائی کے مطابق بجلی صارفین پر اضافی بوجھ نہیں آئے گا ۔ بلکہ انہیں موجودہ ڈیٹ سروسنگ سرچارج ہی ادا کرنا پڑے گا۔ وفاقی وزیر خزانہ کے مشیر خرم شہزاد نے ایکس پیغام میں کہا شہباز شریف حکومت نے تاریخ ساز توانائی اصلاحات کیں۔ شعبہ توانائی میں گردشی قرضے کا تاریخی مسئلہ کامیابی سے حل کرلیا گیا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.