جھوٹ کی بنیاد پر ایران پر حملہ کیا گیا: بلاول بھٹو زرداری
جھوٹ کی بنیاد پر ایران پر حملہ، بلاول بھٹو کا قومی اسمبلی میں بیان
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ جھوٹ کی بنیاد پر ایران پر حملہ کیا گیا۔ ، ایران کی نیوکلیئر سائٹس پر حملوں کی سخت مذمت کرتے ہیں۔ قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اسرائیل نے جھوٹ کی بنیاد پر ایران پر حملہ کیا،۔ ہم اس کی مذمت کرتے ہیں، ایران کی خودمختاری کی خلاف ورزی کی گئی۔ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ ایران کی ملٹری قیادت کو جنگ کے میدان میں نہیں بلکہ ان کے گھر میں ٹارگٹ کیا گیا،۔ ایرانی سائنسدانوں کو ٹارگٹ کیا، سب سے بڑی خلاف ورزی ایران کی نیوکلیئر تنصیبات پر حملہ ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
India
latest news
breaking news
news bulletin
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
قومی اسمبلی
بلاول بھٹو زرداری
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی)
ایرانی سائنسدانوں
نیوکلیئر سائٹس
تبصرے
Please keep the discussion respectful.