اسرائیلی ڈرون خرم آباد میں گرایا گیا: ایرانی میڈیا
ایران نے خرم آباد میں اسرائیلی ڈرون تباہ کر دیا
اسرائیلی ڈرون خرم آباد کے علاقے میں گرایا گیا، ایرانی میڈیا ایران نے خرم آباد کے علاقے میں اسرائیلی ڈرون مار گرایا۔ ایرانی میڈیا کے مطابق ایران نے خرم آباد کے علاقے میں اسرائیل کا ڈرون مار گرایا۔ ، تباہ ہونیولاے ڈرون کی ویڈیو بھی جاری کردی گئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیل نے ایک بار پھر تہران اور مغربی ایران میں فضائی حملے شروع کردیئے۔ ، صہیونی فضائیہ کے لڑاکا طیاروں نے ایرانی فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا۔ واضح رہے کہ امریکا نے اسرائیل کی حمایت میں گزشتہ روز بی 2 بمبار طیاروں کے ذریعے ایران کی تین ایٹمی تنصیبات فردو، اصفہان اور نطنز پر بمباری کی تھی۔ ، ایرانی حکام کا کہنا تھا کہ ایٹمی اثاثے محفوظ ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
Editorial
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
غیر ملکی میڈیا
ایرانی میڈیا
اسرائیلی ڈرون
صہیونی فضائیہ
لڑاکا طیاروں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.