ایرانی قوم ہتھیار نہیں ڈالتی – آیت اللہ خامنہ ای کا دوٹوک پیغام
تاریخ گواہ ہے ایرانی قوم وہ قوم نہیں جو ہتھیار ڈال دے، آیت اللہ خامنہ ای
ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے کہا کہ جو لوگ ایرانی عوام اور ان کی تاریخ سے واقف ہیں، وہ جانتے ہیں یہ قوم ایسی نہیں ہے جو ہتھیار ڈال دے۔ ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر جاری ایک پیغام میں کہا گیا ہے کہ ایران نے کسی کو نقصان نہیں پہنچایا اور وہ کسی بھی حالت میں کسی کی جارحیت قبول نہیں کرے گا۔ ، یہ ایرانی قوم کی منطق ہے۔اپنے پیغام میں ان کا کہنا تھا کہ جو لوگ ایرانی عوام اور ان کی تاریخ سے واقف ہیں، وہ جانتے ہیں یہ قوم ایسی نہیں ہے جو ہتھیار ڈال دے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
Multan news
latest news
breaking news
بیٹھک نیوز
Urdu News
Editorial
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
abc news
سوشل میڈیا
آیت اللّٰہ خامنہ ای
ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای
ایرانی قوم
ایرانی عوام
تبصرے
Please keep the discussion respectful.