ایران نے جارحانہ انداز سے اسرائیل کیخلاف اپنا دفاع کیا، خواجہ آصف
ایران نے جارحانہ انداز میں دفاع کیا، وزیر دفاع کا بیان
وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ ایران نے بہادری سے دشمن کا مقابلہ کیا اور جارحانہ ماحول میں اپنے ملک کا دفاع کیا۔ ، ایران کی مستقل مزاجی، اس کا حوصلہ، اس کی فتح ہے، اللہ نے مسلمانوں کو دو بڑی فتوحات نصیب کیں، غزہ کا مسئلہ بھی حل ہونا چاہئے۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو میں ایران اور اسرائیل کے درمیان سیز فائر کو ہونا خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا کہ کہ ایران نے اچھی طرح اپنے سے بڑے دشمن کا مقابلہ کیا،۔ ایران نے نہایت جارحانہ انداز میں اپنا دفاع کیا، ایران کے عوام، ایرانی لیڈرشپ اور حکومت کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔ ان کا کہنا ہے کہ حالیہ دنوں میں مسلمانوں کو دوبار فتح نصیب ہوئی۔ ، اللہ نے پاکستان کو بھارت سے فتح دی ہے اور ایران کو اسرائیل سے فتح نصیب ہوئی۔ ، اسرائیل بڑے بڑے دعوے کررہا تھا لیکن سب بے بنیاد تھے۔ ، یہ دو جڑواں فتوحات عالم اسلام کیلئے اچھا شگون اور کامیابی کا ثبوت ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
latest news
breaking news
news bulletin
Urdu News
Editorial
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ آصف
خراج تحسین پیش
اپنا دفاع کیا
خوش آئند قرار
فتح نصیب
تبصرے
Please keep the discussion respectful.