ملک میں مون سون بارشوں کا آغاز، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
پنجاب سمیت ملک میں مون سون بارشوں کا آغاز
ملک بھر میں آج سے بارشوں کا امکان، پنجاب میں مون سون کا آغاز ہوگیا محکمہ مو سمیات نے آج سے ملک بھر میں مون سون بارشوں کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ مو سمیات کے مطابق آج سے 28 جون تک کراچی، حیدرآباد، سکھر اور بلوچستان کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ اس کے علاوہ اسلام آباد، پنجاب، خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں آج سے 2 جولائی تک بارش متوقع ہے۔ دوسری جانب ترجمان پی ڈی ایم اے نے بتایا کہ پنجاب میں مون سون بارشوں کا آغاز ہو چکا ہے۔ ، مون سون بارشوں کا پہلا اسپیل یکم جولائی تک جاری رہےگا۔ ترجمان کے مطابق پنجاب کے بیشتر اضلاع میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ ، راولپنڈی، مری، گلیات، اٹک،گجرات، جہلم اورگجرانوالہ میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش متوقع ہے۔ ترجمان نے مزید بتایا کہ 26 سے 28 جون تک جنوبی پنجاب، ملتان، ڈیرہ غازی خان، بہاولپور میں بارش ہوسکتی ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
Pakistan
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
گرج چمک
تیز ہواؤں
ترجمان
مختلف علاقوں
محکمہ مو سمیات
بارشوں کا امکان،
مون سون کا آغاز
تبصرے
Please keep the discussion respectful.