پاک بھارت وزرائے دفاع ملاقات: کشیدگی کے بعد پہلا رابطہ
پاک بھارت جنگ کے بعد دونوں ممالک کے وزرائے دفاع کے درمیان پہلی ملاقات کا امکان
بیجنگ: پاک بھارت جنگ کے بعد دونوں ممالک کے وزرائے دفاع کےدرمیان پہلی ملاقات کا امکان ہے۔ ترک میڈیا کے مطابق پاکستان اوربھارت کے وزرائےدفاع کی ممکنہ ملاقات چین میں بدھ سے شروع ہونے والی ایس سی اوکے 2 روزہ اجلاس کے دوران ہونے کا امکان ہے۔ ایس سی او میں پاکستانی وفد کی قیادت وزیر دفاع خواجہ آصف کریں کریں گے جو چین پہنچ چکے ہیں۔ جب کہ بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ بھی اعلیٰ سطح وفد کے ہمراہ اجلاس میں شریک ہوں گے۔ جہاں راج ناتھ سنگھ چین، روس اور دیگر ممالک کے وزرائے دفاع سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔ دوسری جانب ذرائع کا بتانا ہے کہ وزیردفاع خواجہ آصف اور بھارتی وزیردفاع راج ناتھ سنگھ کے درمیان کوئی ملاقات طے نہیں ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
newspaper
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
وزیر دفاع خواجہ آصف
پاک بھارت جنگ
پاکستانی وفد کی قیادت
پہلی ملاقات کا امکان
اعلیٰ سطح وفد
بھارتی وزیردفاع راج ناتھ سنگھ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.