حج 2026 کیلیےعازمین کی رجسٹریشن شروع کردی گئی
حج 2026 کی رجسٹریشن جاری | فیس نہیں، بینک تفصیلات
حج 2026 کیلیےعازمین کی رجسٹریشن شروع کردی گئی،عازمین حج کی رجسٹریشن 9 جولائی تک جاری رہےگی۔ وزارت مذہبی امورکاکہنا ہےکہ حج رجسٹریشن کیلئےکوئی فیس ادا نہیں کرنی ہوگی۔ ،حج 2026 کیلئےقبل ازوقت رجسٹریشن کرانا لازمی ہے،۔ رجسٹریشن کروانے والے درخواستگزار ہی حج 2026 کے اہل تصور ہوں گے۔ حج رجسٹریشن ملک بھرمیں منظور شدہ 15 بینکوں سےکرائی جا سکتی ہے۔ ،رجسٹریشن کےبعد عازمین سرکاری یا نجی حج اسکیم منتخب کر سکیں گے۔ ،بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے لیے بھی رجسٹریشن کرانا لازمی ہے۔د یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
Pakistan news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
نیوز Pakistan news
Editorial
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
شروع
رجسٹریشن
عازمین کی رجسٹریشن
تبصرے
Please keep the discussion respectful.