پنجاب بھرمیں محرم الحرام سکیورٹی کے پیشِ نظر دفعہ 144 نافذ
محرم الحرام کے دوران پنجاب میں دفعہ 144 کا نفاذ
پنجاب بھرمیں محرم الحرام سکیورٹی کے پیشِ نظر دفعہ 144 نافذ پنجاب بھر میں محرم الحرام سکیورٹی کے پیشِ نظر دفعہ 144 نافذ کی گئی،یکم سے 10 محرم الحرام تک دفعہ 144 نافذ رہے گی۔ ،محکمہ داخلہ پنجاب نے دفعہ 144 کے نفاذ کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔ محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق دفعہ 144 کےتحت صوبہ میں7 قسم کی پابندیاں عائد کی گئی ہیں۔ ،محرم الحرام کےدوران صرف منظورشدہ جلوس اور مجالس کی اجازت ہوگی،عوامی مقامات پرہرقسم کےہتھیار اور آتش گیرمواد کی نمائش پرپابندی ہوگی۔ ،عوامی جذبات اور فرقوں کو بھڑکانے والے اشتعال انگیز نعروں اور اشاروں پر مکمل پابندی عائد کی گئی ہے۔ محکمہ داخلہ پنجاب کا کہنا ہےکہ کسی بھی ذرائع سےفرقہ وارانہ یا نسلی منافرت کو ہوا دینے والےبیانات اورتبصروں پر دفعہ 144 نافذ ہے۔ ،جلوس کےراستوں پرعمارتوں کی چھتوں پر مورچوں کی تعمیر پر پابندی ہوگی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
بیٹھک نیوز
Urdu News
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
محکمہ داخلہ پنجاب
محرم الحرام
محرم الحرام سکیورٹی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.