اسرائیلی وزیر دفاع نے ایرانی سپریم لیڈر کو نشانہ بنانے میں ناکامی کا اعتراف کرلیا
اسرائیل کا ایرانی سپریم لیڈر کو نشانہ بنانے کی ناکامی کا انکشاف
اسرائیلی وزیر دفاع نے ایرانی سپریم لیڈر کو نشانہ بنانے میں ناکامی کا اعتراف کرلیا، ان کا کہنا ہے کہ آیت اللہ خامنہ ای ہمارا ہدف تھے لیکن ہم انہیں ڈھونڈ نہ سکے۔ دوبارہ حملہ کرنے کی دھمکی بھی دیدی۔اسرائیلی وزیر دفاع نے ایرانی سپریم لیڈر کو نشانہ بنانے میں اپنی ناکامی کا اعتراف کرلیا۔ اسرائیلی میڈیا سے گفتگو میں اسرائیل کاٹز نے کہا کہ آیت اللہ خامنہ ای ہمارا ہدف تھے، لیکن ہم انہیں ڈھونڈ نہ سکے۔ ان کا کہنا ہے کہ ایرانی سپریم لیڈر ہماری نظروں کے سامنے ہوتے تو ہم انہیں ختم کر دیتے۔ ، موقع ملا تو آیت اللہ خامنہ ای کے خلاف کارروائی کرسکتے ہیں۔ ایرانی سپریم لیڈر نے جنگ بندی کے بعد قوم سے پہلے خطاب میں کہا کہ امریکا اسرائیل کو مکمل تباہی سے بچانے کیلئے جنگ میں شامل ہوا۔ ، اسے کوئی کامیابی نہیں ملی، سرنڈر کا لفظ ہماری ڈکشنری میں نہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
اسرائیلی وزیر دفاع
آیت اللّٰہ خامنہ ای
اسرائیلی میڈیا
ایرانی سپریم لیڈر
ناکامی کا اعتراف کرلیا
ناکامی کا اعتراف
تبصرے
Please keep the discussion respectful.