وسطی افریقی جمہوریہ اسکول حادثہ: بھگدڑ سے 29 طلبہ ہلاک، 260 زخمی
وسطی افریقی جمہوریہ کے اسکول میں بھگدڑ مچنے سے 29 طلبہ ہلاک
بنگوئی: وسطی افریقی جمہوریہ کے ایک اسکول میں دھماکے کی آواز سے خوف و ہراس اور بھگدڑ مچ گئی۔ جس کے نتیجے میں 29 طلبہ ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق مطابق یہ واقعہ وسطی افریقی جمہوریہ کے دارالحکومت بنگوئی میں پیش آیا۔ جہاں ایک ہائی اسکول کی عمارت میں ٹرانسفارمر پھٹنے سے دھماکا ہوا جس کے بعد اسکول میں بھگڈر مچ گئی۔ رپورٹ کے مطابق بھگدڑ مچنے سے 29 طلبہ ہلاک اور 260 زخمی ہوگئے۔ جب کہ کچھ طلبہ نے جان بچانے کے لیے پہلی منزل سے چھلانگ بھی لگائی۔ وسطی افریقی جمہوریہ کی وزارت تعلیم کے مطابق حادثےکے وقت 6 مختلف اسکولوں کے 5 ہزار سے زائد طلبہ بنگوئی کے ہائی اسکول میں واقع امتحانی مرکز میں امتحان دے رہے تھے۔ وزارت تعلیم کےمطابق امتحان دینے والوں کی عمریں تقریباً 18-22 سال کے درمیان تھیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
Multan news
Pakistan
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
حادثے
وزارت تعلیم
بھگدڑ مچنے سے 29 طلبہ ہلاک
تبصرے
Please keep the discussion respectful.