اپنی چھت، اپنا گھر پروگرام کے تحت 50 ہزارسے زائد گھروں کا ٹارگٹ مکمل
پنجاب میں اپنی چھت، اپنا گھر پروگرام کے تحت 57 ارب روپے کے قرضے جاری
پنجاب حکومت کے منصوبے "اپنی چھت، اپنا گھر پروگرام" کے تحت 50 ہزارسے زائد گھروں کا ٹارگٹ مکمل کرلیا گیا۔ پنجاب حکومت کے منصوبے "اپنی چھت، اپنا گھر پروگرام" کے تحت پنجاب کی تاریخ میں پہلی مرتبہ چند ماہ میں 50 ہزار سے زائد گھروں کی تعمیر کاریکارڈ قائم کیا گیا ہے۔ پروجیکٹ کے تحت گھر بنانے کےلیے 51911 درخواستگزاروں کو قرضے جاری کئے گئے، ۔ مختصرمدت میں 57 ارب 90 کروڑر وپے کے قرضوں کا اجرا کیا گیا۔ منصوبے کے تحت 5 ہزار 293 مکان آباد ہوگئے ہیں۔ 41 ہزار 324 گھروں کی تعمیر تیزی سے جاری ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ کسی بھی سفارش کے بغیر قرضوں کا اجرا پنجاب بلکہ پاکستان کی تاریخ میں قابل تقلید مثال ہے۔ پراجیکٹ کا مقصد عوام کےلئے آسانی اور سہولت پیدا کرنا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
India
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
بیٹھک
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
پنجاب حکومت
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
پروجیکٹ
ٹارگٹ مکمل
پراجیکٹ کا مقصد
تعمیر تیزی سے جاری
پاکستان کی تاریخ میں قابل تقلید مثال
تبصرے
Please keep the discussion respectful.