پاکستان میں رواں سال آم کی پیداوار 17لاکھ 52 ہزار ٹن سے تجاوز کرگئی
پاکستان آم کی پیداوار میں ریکارڈ اضافہ، برآمدات اب بھی محدود
پاکستان میں رواں سال 17لاکھ35ہزار ہیکٹرکے قریب رقبہ پر آم کی کاشت سے پیداوار17لاکھ 52ہزار ٹن سے بھی تجاوز کر گئی ہے۔ سرکاری خبررساں ایجنسی نے جامعہ زرعیہ فیصل آباد کے ماہرین زراعت نے شب وروز محنت، تحقیقی مقالوں اورباغبانی سے متعلق بنیادی معلومات کو اکٹھا کرکے ایک کتابچہ شائع کیا ہے۔ جس سے باغبانوں کو آم کی کاشت میں درپیش مسائل اور ان کے حل پر مبنی تفصیلی پیداواری ٹیکنالوجی سے آگاہی حاصل ہوگی۔ اور عالمی وتجارتی پیمانوں کے مطابق آم کے پھل کی زیادہ اور معیاری پیداوار کے حصول میں مدد ملے گی۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان میں رواں سال 17لاکھ35ہزار ہیکٹرکے قریب رقبہ پر آم کی کاشت سے پیداوار17لاکھ 52ہزار ٹن سے بھی تجاوز کر گئی ہے ۔ مگر پاکستان آم کی کل پیداوار کا صرف 5فیصد برآمد کرتا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
سرکاری خبررساں ایجنسی
آم کے پھل
آم کی کاشت
آم کی کل پیداوار کا
بنیادی معلومات
تجاوز کر گئی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.