سوشل میڈیا پر اشتعال انگیزی پر 74 افراد گرفتار کیے جاچکے، محکمہ داخلہ پنجاب
"سوشل میڈیا پر اشتعال انگیزی کی روک تھام: پنجاب محکمہ داخلہ کی رپورٹ"
محکمہ داخلہ پنجاب کے سائبر پٹرولنگ سیل نے 932 سوشل میڈیا لنکس پی ٹی اے کو رپورٹ کردیے۔ ، سوشل میڈیا پر اشتعال انگیزی پرپنجاب میں چوہترافراد گرفتارکیےجاچکے ہیں۔ ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق سائبرپٹرولنگ سیل سوشل میڈیا پرفرقہ وارانہ اوراشتعال انگیز مواد کی مانیٹرنگ کررہا ہے۔ ، محکمہ داخلہ پنجاب، پولیس، ڈی جی پی آر، پی آئی ٹی بی کی ٹیمیں مانیٹرنگ کر رہی ہیں۔ ترجمان کے مطابق مذہبی منافرت پر مبنی سوشل میڈیا مواد پر فوری کارروائی کی جارہی ہے۔ ، سائبر پٹرولنگ اینڈ کوئیک رسپانس سیل سپیشل برانچ سے مستقل رابطےمیں ہے۔ ، سوشل میڈیا پر اشتعال انگیزی پر زیرو ٹالرینس پالیسی پر عمل پیرا ہیں۔ ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب کا کہناہے کہ شہری سوشل میڈیا پر ذمہ داری کا مظاہرہ کریں اور فرقہ وارانہ مواد ہرگز شیئر نہ کریں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
city news
Multan news
latest news
breaking news
news headlines
بیٹھک نیوز
Magazine News
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
سوشل میڈیا
محکمہ داخلہ پنجاب
ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب
پولیس، ڈی جی پی آر
تبصرے
Please keep the discussion respectful.