لاہور ہائیکورٹ میں موسم گرما کی تعطیلات کا آغاز 7 جولائی سے ہوگا
لاہور ہائیکورٹ کی موسم گرما کی تعطیلات: ججز روسٹر جاری
لاہور ہائیکورٹ میں موسم گرما کی تعطیلات کا آغاز 7 جولائی سے ہوگا۔ پرنسپل سیٹ پر موسم گرما کی تعطیلات کیلئے پہلے ہفتے کا ججز روسٹر جاری کر دیاگیا۔ جاری کردہ روسٹر کے مطابق پرنسپل سیٹ پر 7 جولائی سے 7 ڈویژن بنچ سول اور فوجداری اپیلوں پر سماعت کریں گے۔ ، جبکہ 21 سنگل بنچ حکم امتناعی، ضمانت، اندراج مقدمہ سمیت کیسز کی سماعت کریں گے۔ روسٹر میں بتایا گیا کہ پرنسپل سیٹ پر ججز بطور ڈویژن بنچز اور سنگل بنچ کیسوں کی سماعت کریں گے۔ ترمیمی روسٹر چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مس عالیہ نیلم کی منظوری سے جاری کیا گیاہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
Editorial
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
pakistan news about girl
russia news today. mlb lockout news
abc news
چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ
موسم گرما کی تعطیلات
پرنسپل سیٹ
فوجداری اپیلوں
اندراج مقدمہ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.