سیکیورٹی خدشات، عالمی جوہری توانائی ایجنسی کے انسپکٹرز ایران سے آسٹریا پہنچ گئے
ایران سے سیکیورٹی خدشات پر انسپکٹرز کی واپسی مکمل
ایران، اسرائیل اور امریکا کے درمیان جنگ کے بعد سیکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر عالمی جوہری ایجنسی (آئی اے ای اے) کے تمام انسپکٹرز تہران سے آسٹریا پہنچ گئے ہیں۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق عالمی جوہری ایجنسی کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی خدشات پر ایران سے اپنے معائنہ کاروں کو واپس بلا لیا ہے۔ اقوام متحدہ کے جوہری نگراں ادارے کے اہلکار حال ہی میں ایران، اسرائیل اور امریکا کے درمیان 12 روز سے جاری رہنے والی لڑائی کے دوران ایران کے دارالحکومت تہران میں موجود تھے۔ گزشتہ روز بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی نے ایکس پر پیغام میں کہا تھا کہ اس کے ملازمین تہران سے آسٹریا کے شہر ویانا میں واقع اپنے ہیڈ کوارٹر واپس جانے کے لیے تیار ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
newspaper
city news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
دارالحکومت تہران
سیکیورٹی خدشات
اقوام متحدہ
آئی اے ای اے
جوہری توانائی ایجنسی
عالمی جوہری ایجنسی
بین الاقوامی میڈیا رپورٹ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.