14 اگست اور معرکہ حق کی تقریبات کیلئے اعلیٰ سطح کمیٹی قائم
یوم آزادی اور معرکہ حق تقریبات، قومی حکمت عملی طے
چودہ اگست اورمعرکہ حق کی تقریبات کیلئےاعلیٰ سطح کی کمیٹی قائم کر دی گئی، ۔ تقریبات کی نگرانی کیلئے وزرا، سیکریٹریز اور چاروں صوبوں کےنمائندے شامل ہیں۔ جشن آزادی اور معرکہ حق کی تقریبات کی تیاروں اور نگرانی کیلئےاعلیٰ سطح کمیٹی قائم کی گئی ہے۔ کمیٹی میں وفاقی وزرا احسن اقبال،محسن نقوی،عطا تارڑ کے ساتھ رانا ثناءاللہ بھی شامل ہیں۔ معاون خصوصی حذیفہ رحمٰن کمیٹی میں اہم کردار ادا کریں گے۔ حذیفہ رحمٰن قومی تقریبات کیلئےفکری وثقافتی حکمت عملی مرتب کریں گے۔ وزارت ثقافت کی زیرنگرانی یوم آزادی کی تقریبات کو نیارنگ دیاجائے گا۔ ، 13 اور 14 اگست کو ملک بھرمیں خصوصی تقریبات منعقد ہوں گی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
newspaper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
چاروں صوبوں
معرکہ حق
تقریبات
جشن آزادی
اعلیٰ سطح کمیٹی قائم
وفاقی وزرا احسن اقبال،
رانا ثناءاللہ بھی
فکری وثقافتی حکمت عملی
حذیفہ رحمٰن
وزارت ثقافت
تبصرے
Please keep the discussion respectful.