اٹک: دریائے سندھ میں پھنسے 30 افراد کو ریسکیو کرلیا گیا، محفوظ مقام پر منتقل
دریائے سندھ ریسکیو آپریشن: 30 افراد محفوظ مقام پر منتقل
اٹک کے قریب دریائے سندھ میں پھنسے 30 افراد کو بروقت کارروائی کرکے ریسکیو کرلیا گیا، تمام افراد کو محفوظ مقام پر منتقل کردیا گیا۔ اٹک کے قریب ریسکیو اداروں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے دریائے سندھ میں پھنسے 30 افراد کو محفوظ مقام پر منتقل کردیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق دریائے سندھ میں پھنسے افراد میں خواتین اور بچے بھی شامل تھے۔ ریسکیو کے مطابق متاثرین شادی خان کے مقام پر دریائے سندھ میں پانی کا بہاؤ تیز ہونے کے باعث پھنس گئے تھے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
city news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
headlines
head lines
Urdu News
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
ریسکیو حکام
دریائے سندھ
، محفوظ مقام پر منتقل
سندھ میں پانی کا بہاؤ تیز
30 افراد کو محفوظ مقام پر منتقل کردیا
تبصرے
Please keep the discussion respectful.