بھارتی کرکٹ بورڈکا رواں برس ٹیم بنگلادیش نہ بھیجنےکا فیصلہ
بی سی سی آئی کا اعلان: بھارتی ٹیم کا دورہ بنگلا دیش منسوخ
بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے بھارتی ٹیم کا دورہ بنگلا دیش ری شیڈول کرتے ہوئے رواں برس ٹیم بنگلا دیش نہ بھیجنےکا فیصلہ کیا ہے۔ بھارتی کرکٹ بورڈ نے بنگلا دیش کا وائٹ بال سیریز کا دورہ ری شیڈول کر دیا ہے۔ ، اس حوالے سے اعلامیہ بھی جاری کردیا گیا ہے۔ بی سی سی آئی کے مطابق بی سی بی کے ساتھ مشاورت کے بعد دورہ ری شیڈول کیا ہے۔ ، اگست میں شیڈول سیریز اب ستمبر 2026 میں کھیلی جائےگی۔ ، یہ فیصلہ دونوں بورڈز کے درمیان مشاورت کے بعد کیا گیا ہے۔ بی سی سی آئی کا کہنا ہےکہ فیصلہ دونوں ٹیموں کی بین الاقوامی مصروفیات اور شیڈولنگ میں سہولت کو مدنظر رکھ کر کیا گیا ہے۔ بی سی سی آئی کے مطابق دورے کے نئے شیڈول کا اعلان مناسب وقت پرکیا جائےگا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
city news
Pakistan news
latest news
breaking news
news bulletin
headlines
head lines
Urdu News
Essay women day
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
مشاورت
بھارتی کرکٹ بورڈ
بنگلا دیش
بی سی سی آئی
بنگلادیش نہ بھیجنےکا فیصلہ
شیڈول سیریز
بین الاقوامی مصروفیات
تبصرے
Please keep the discussion respectful.