کراچی میں موبائل فون سروس بند ہونا شروع
کراچی میں موبائل سروس بند، انٹرنیٹ بھی متاثر
کراچی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں آج 9 محرم الحرام کے مرکزی جلوس سکیورٹی کے سخت ترین انتظامات کے ساتھ نکالے جا رہے ہیں۔ بعض شہروں میں موبائل سروس معطل اور حساس مقامات سیل کر دیے گئے ہیں جب کہ شہر قائد میں موبائل سروس معطل ہونا شروع ہوگئی ہے۔ اس کے علاوہ کراچی کے مختلف علاقوں میں انٹرنیٹ سروسز بھی متاثر ہونا شروع ہوگئی ہیں۔ موبائل سگنل نہ ہونے کی وجہ سے لیاری میں حادثے کی جگہ رابطے میں مشکلات کا سامنا ہے۔ واضح رہےکہ گزشتہ روز جمعہ کو لیاری کے علاقے بغدادی میں 5 منزلہ رہائشی عمارت زمین بوس ہوگئی تھی۔ جس میں 6 خاندان رہائش پذیر تھے، حادثے میں اب تک 16 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
epaper
city news
Multan news
Pakistan
India
Hindi news
latest news
breaking news
headlines
head lines
Urdu News
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
مختلف شہروں
موبائل سروس معطل
سکیورٹی کے سخت ترین انتظامات
تبصرے
Please keep the discussion respectful.