وزیراعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت اجلاس، ہسپتالوں میں اصلاحات کے اہم فیصلے
مریم نواز کی قیادت میں ہسپتالوں میں اصلاحات کے اہم فیصلے
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر سسٹم میں بہتری کے لیے اہم فیصلے کیے گئے ہیں۔ وزیراعلیٰ نے ہسپتالوں میں ریڈ اینڈ بلیو کوڈ ایمرجنسی سسٹم نافذ کرنے کا حکم دیتے ہوئے اسے دو روز کے اندر فعال کرنے کی ہدایت کی۔ جبکہ اجلاس میں سی ایم ہیلتھ ویجیلنس اسکواڈ کے قیام کا اصولی فیصلہ بھی کیا گیا جو ہسپتالوں میں وزیراعلیٰ کے احکامات پر عملدرآمد کا جائزہ لے گا۔ مریم نواز نے ہر ٹیچنگ اور ڈسٹرکٹ ہسپتال میں بچوں اور بالغ مریضوں کے لیے وینٹی لیٹرز کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت کی اور کہا کہ کوئی مریض دل کے علاج کی سہولت نہ ہونے کی وجہ سے جان سے نہ جائے۔ انہوں نے ڈسٹرکٹ ہسپتالوں میں کنسلٹنٹس اور ہارٹ سرجنز کی موجودگی کو لازمی قرار دیا اور کہا کہ مریضوں کو علاج کے لیے دوسرے شہروں میں جانے کا کہنا ظلم ہے، اب ایسا نہیں ہوگا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
city news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
وزیراعلیٰ پنجاب
مریم نواز
وزیراعلیٰ
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف
اصلاحات کے اہم فیصلے
ڈسٹرکٹ ہسپتال
ڈسٹرکٹ ہسپتالوں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.