بھارت، ایران کی طرز پرافغانستان بارڈر پر بھی انتظامات ہونے چاہئیں: خواجہ آصف
خواجہ آصف کا بیان: افغانستان بارڈر پر ایران جیسے سخت اقدامات کی ضرورت
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ بھارت، ایران کی طرح افغانستان بارڈر بھی ویسے ہی انتظامات ہونا چاہئیں۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ غیرقانونی کاروبارمیں زیادہ ترافغان شہری ملوث ہیں۔ ، افغان شہریوں نے ہماری ٹرانسپورٹ پر قبضہ کر رکھا ہے، افغان شہریوں نے غیرقانونی کالونیاں بنا رکھی ہیں۔ ، اب بھی پاکستان میں ایک سے ڈیڑھ لاکھ افغان شہری بیٹھے ہیں۔ خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ دہشت گردی کی ذمہ داری اداروں پر ڈالنا غلط بات ہے۔ ، علی امین گنڈا پور کے لیڈر نے دہشت گردوں کو خیبرپختونخوا میں بسایا، علی امین گنڈا پور نے وفاقی حکومت اور اداروں پر تنقید کی۔ ، وفاق کی جانب سےعلی امین گنڈا پور کو ضرور جواب دیا جائے گا۔ وزیردفاع نے کہا کہ پی ٹی آئی کے اپنے لوگ علی امین گنڈا پور پر تنقید کر رہے ہیں۔ ، پی ٹی آئی کے اپنے لوگ علی امین گنڈا پور پر دونمبری کے الزامات لگا رہے ہیں۔ ، علی امین گنڈا پور جیسے لوگوں کے بیانات کو نظرانداز کرنا چاہئے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak news
news baithak
news today
epaper
city news
Pakistan news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
headlines
بیٹھک نیوز
Essay women day
Magazine News
Current Affairs
نیوز
bbc news
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
خواجہ آصف
وزیر دفاع
وفاقی حکومت
وزیر دفاع خواجہ آصف
، علی امین گنڈا پور
افغان شہریوں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.