افغانستان سے جنم لینے والی دہشتگردی پوری دنیا کیلئے خطرہ ہے، پاکستان
افغانستان سے جنم لینے والی دہشتگردی: عالمی امن کیلئے بڑھتا ہوا خطرہ
نیویارک: اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوبعاصم افتخار نے کہا ہے کہ افغانستان سے جنم لینے والی دہشت گردی نہ صرف ہمارے لیے بلکہ پوری دنیا کے لیے خطرہ ہے۔ پاکستانی مستقل مندوب عاصم افتخار نے جنرل اسمبلی میں افغانستان کی صورتحال پر منعقدہ مباحثے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ افغانستان سے جنم لینے والی دہشت گردی پاکستان کے لیے ایک مسلسل خطرہ بنی ہوئی ہے۔ عاصم افتخار نے واضح کیا کہ افغان سرزمین پاکستان کے خلاف دہشت گرد سرگرمیوں کے لیے استعمال ہو رہی ہے۔ ، جو نہ صرف پاکستان بلکہ خطے اور دنیا کے امن و استحکام کے لیے بھی خطرناک ہے۔ انہوں نے کہا کہ دہشت گرد تنظیمیں جیسے کہ داعش، القاعدہ، کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی)، فتنہ الخوارج اور بلوچ شدت پسند گروہ افغانستان میں سرگرم ہیں۔ ، افغانستان ایک بار پھر دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہ نہ بنے، اس کی ہر ممکن کوشش کی جانی چاہیے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
epaper today
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
headlines
Urdu News
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
پاکستان
افغانستان
جنرل اسمبلی
عاصم افتخار
مندوبعاصم افتخار
پاکستانی مستقل مندوب عاصم افتخار
دہشت گرد تنظیمیں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.