پنجاب پولیس: دوہری شہریت پولیس اہلکار فوری سرٹیفکیٹ جمع کروائیں
پنجاب پولیس کے افسران اور اہلکاروں کو دوہری شہریت کے سرٹیفکیٹ جمع کروانے کی ہدایت
انسپکٹر جنرل آف پولیس (آئی جی پی) پنجاب کی ہدایت پر دوہری شہریت رکھنے والے پولیس افسران اور اہلکاروں کو فوری طور پر دوہری شہریت کے سرٹیفکیٹ جمع کروانے کی ہدایت کی گئی ہے۔ سٹی پولیس آفیسر (سی پی او) راولپنڈی سید خالد حمدانی نے سیکیورٹی، سی آئی اے، انویسٹی گیشن، ایس ڈی پی اوز، ایس ایچ اوز، محرر پولیس لائنز، سیکیورٹی ڈویژن، ڈولفن فورس، ایلیٹ فورس اور دیگر تمام متعلقہ افسران کو ہدایت کی ہے کہ وہ چاہے دوہری شہریت رکھتے ہوں یا نہیں، اپنا دوہری شہریت کا سرٹیفکیٹ بلا تاخیر پیر تک لازمی جمع کروائیں۔ اس سے قبل مئی میں، آئی جی پی ڈاکٹر عثمان انور نے دوہری شہریت رکھنے والے پولیس سروس آف پاکستان (پی ایس پی) کے افسران اور پولیس اہلکاروں کی تفصیلات طلب کی تھیں ۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
پولیس افسران
پولیس اہلکاروں
انسپکٹر جنرل آف پولیس
سٹی پولیس آفیسر
سید خالد حمدانی
دوہری شہریت
سرٹیفکیٹ جمع
تبصرے
Please keep the discussion respectful.