گلگت بلتستان میں بلند درجہ حرارت سےگلیشیئرز پگھلنےسےبڑے نقصانات کا خدشہ
ماحولیاتی تبدیلی: گلگت بلتستان میں گلیشیئرز پگھلنے کا شدید خدشہ
گلگت بلتستان میں بلند درجہ حرارت سے گلیشیئرز پگھلنے سے بڑے نقصانات کا خدشہ ہے۔ گلگت بلتستان تاریخ کی سخت ترین گرمی سےگزررہا ہے،یہ خطہ سردیوں میں برفباری سے محروم رہا اب گرمیوں میں بارش نہیں ہوئی،۔ بلند درجہ حرارت سے گلیشیئرز پگھلنے سے بڑے نقصانات کا خدشہ ہے۔ گلگت بلتستان 7 ہزار سے زائد بڑے قدرتی گلیشیئرز کا مسکن ہے،موسمیاتی تبدلیوں کے باعث گلیشیئرز کو سنگین خطرہ لاحق ہے۔ ،بلند درجہ حرارت کے باعث گلیشیرزکا پگھلاو تیز ہورہاہےجو بڑے نقصانات کا باعث بن سکتا ہے۔ ڈائریکٹرمحکمہ ماحولیات حکومت گلگت بلتستان خادم حسین نوگامی کا کہنا ہےکہ سردیوں میں پیک سیزن جس میں برف باری ہوتی ہےنہیں ہوئی۔ ،اب گرمیوں میں وہی ہورہا ہےجون جولائی میں بھی وہی ہورہا ہے بلکل بارش نہیں ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
newspaper
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
headlines
head lines
Urdu News
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
گلگت بلتستان
گلیشیئرز
بڑے نقصانات کا خدشہ
گلیشیرزکا پگھلاو تیز
ڈائریکٹرمحکمہ ماحولیات
دم حسین نوگامی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.