پاکستان کا دبئی اسلامک بینک کے ساتھ اسلامی فنانسنگ معاہدہ طے
اسلامی فنانسنگ معاہدہ: دبئی اسلامک بینک نے پاکستان کو دی ایک ارب ڈالر کی سہولت
پاکستان اور دبئی اسلامک بینک کے درمیان ایک ارب ڈالر فنانسنگ کا معاہدہ طے پاکستان اور دبئی اسلامک بینک کے درمیان ایک ارب ڈالر فنانسنگ کا معاہدہ طے پاگیا۔ حکام وزارت خزانہ کے مطابق پاکستان کا دبئی اسلامک بینک کے ساتھ ایک ارب ڈالر کا اسلامی فنانسنگ معاہدہ پاگیا۔ دبئی اسلامک بینک سے ایک ارب ڈالر مالیت کا معاہدہ 5 سال کی مدت کیلئے ہے۔ وزارت خزانہ کے مطابق معاہدے کےلیے ایشیائی ترقیاتی بینک نے پالیسی بیسڈ فنانسنگ کیلئے جزوی گارنٹی فراہم کی ہے۔ فنانسنگ کے تحت 89 فیصد فنڈز اسلامی اصولوں پر مبنی ہیں۔ یہ معاہدہ پاکستان کے لیے اپنی نوعیت کا پہلا اقدام ہے۔ معاہدے کیلئے دبئی اسلامک بینک نے اسلامک گلوبل کوآرڈینیٹر کا کردار ادا کیا۔ ، اسٹینڈرڈ چارٹرڈ، ابوظبی اسلامک بینک، عجمان بینک اور شارجہ اسلامک بینک بھی شریک ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
afghanistan news
abc news
معاہدہ طے
دبئی اسلامک بینک
فنانسنگ کا معاہدہ طے
معاہدہ 5 سال کی مدت
جزوی گارنٹی فراہم
تبصرے
Please keep the discussion respectful.