شریف خاندان پنجاب کے عوام کا پیسہ لندن منتقل کر رہا ہے: بیرسٹر سیف
شریف خاندان لندن پیسہ منتقل: خیبرپختونخوا کے مشیر اطلاعات کا انکشاف
مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ شریف خاندان پنجاب کے عوام کا پیسہ لندن منتقل کر رہا ہے۔ ایک بیان میں بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ پنجاب حکومت 10 کھرب روپے کی مالی بے ضابطگیوں کا جواب دینے سے قاصر ہے،۔ آڈٹ رپورٹ پر خاموشی پنجاب میں لوٹ مار اور کرپشن کا واضح ثبوت ہے۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب میں منصوبے عوامی فلاح کے بجائے کمیشن کیلئے شروع کئے جاتے ہیں۔ صوبائی مشیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ 10 کھرب کا سکینڈل تو صرف آڈٹ رپورٹ میں سامنے آیا، باقی کرپشن اس کے علاوہ ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
newspaper
city news
Hindi news
latest news
breaking news
headlines
head lines
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
بیرسٹر سیف
آڈٹ رپورٹ
مالی بے ضابطگیوں
مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف
صوبائی مشیر اطلاعات
شریف خاندان
عوام کا پیسہ لندن منتقل
تبصرے
Please keep the discussion respectful.