معلوم ہے ایران کا افزودہ یورینیم کہاں دفن ہے، حملوں کا اثر پوری دنیا پر پڑا، نیتن یاہو
ایران کا افزودہ یورینیم اور عالمی سلامتی: نیتن یاہو کا انتباہ
اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو نے کہا ہے کہ تہران دوبارہ اپنا پروگرام شروع کرنے کی کوشش کر سکتا ہے۔ ، امریکا اور اسرائیل کو اس مسئلے کو ’کینسر‘ کی طرح لینا ہوگا، جس پر مسلسل نظر رکھنا ضروری ہے۔ ، ہمیں اندازہ ہے کہ ایران کا افزودہ یورینیم زیر زمین کہاں دفن ہے۔ فوکس بزنس کی ماریا بارٹی رومو سے ’مارنگ ود ماریا‘ میں گفتگو کرتے ہوئے اسرائیلی وزیر اعظم نے کہا کہ ایرانی خوفزدہ ہیں، ایران نے طاقت دیکھ لی ہے۔ ، امریکا کی طاقت، اسرائیل کی طاقت، اسرائیل اور امریکا کی مشترکہ طاقت۔ انہوں نے مزید کہا کہ ایران پر حملوں کا اثر صرف مشرق وسطیٰ پر نہیں بلکہ پوری دنیا پر پڑا ہے، سب نے اسے دیکھا ہے۔ نیتن یاہو کے بیانات اُن سیکیورٹی ماہرین کے انتباہات کے برخلاف ہیں جو کہتے ہیں کہ تہران ایٹمی پروگرام کی ترقی میں اب بھی دلچسپی رکھتا ہے۔ ، تاہم اسرائیلی وزیر اعظم نے کہا کہ میرا خیال ہے کہ ایرانی سمجھتے ہیں کہ جو کچھ امریکا اور اسرائیل نے ایک بار کیا، وہ دو یا تین بار بھی کر سکتے ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
head lines
Urdu News
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
google news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.