خیبرپختونخوا میں سینیٹ انتخابات، ن لیگ نے مولانا فضل الرحمان کو بڑی پیشکش کردی
سینیٹ انتخابات: ن لیگ کی مولانا فضل الرحمان کو پیشکش اور اتحاد کی کوشش
اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے وفد کی جے یو آئی (ف) کے سربراہمولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ ذرائع کے مطابق سینیٹ انتخابات کے پیشِ نظر ن لیگ کے وفد نے جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے اہم ملاقات کی ہے۔ ، جس میں خیبر پختونخوا میں انتخابی تعاون پر تفصیلی مشاورت کی گئی، وفد کی قیادت پارٹی رہنما رانا ثناء اللہ نے کی۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ن) نے مولانا فضل الرحمان کو خیبر پختونخوا میں سینیٹ انتخابات مشترکہ طور پر لڑنے کی پیشکش کی۔ اور اپنے مؤقف میں کہا کہ اگر اپوزیشن جماعتیں مل کر میدان میں اتریں تو زیادہ نشستیں حاصل کی جا سکتی ہیں۔ ملاقات کے دوران مولانا فضل الرحمان نے تجویز دی کہ پیپلزپارٹی کو بھی اس عمل میں شامل کیا جائے تاکہ ایک وسیع تر انتخابی اتحاد قائم کیا جا سکے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Multan news
latest news
breaking news
news bulletin
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
خیبرپختونخوا
مسلم لیگ ن
مولانا فضل الرحمان
پیپلزپارٹی
جے یو آئی ف
سربراہ مولانا فضل الرحمان
بڑی پیشکش کردی
سینیٹ انتخابات
تبصرے
Please keep the discussion respectful.