ایک فتنہ گروپ کا کام پروپیگنڈا اور فیک نیوز پھیلانا ہے: عظمیٰ بخاری
فتنہ گروپ کا کام پروپیگنڈا: عظمیٰ بخاری کا الزام
وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ ایک فتنہ گروپ کا کام پروپیگنڈا اور فیک نیوز پھیلانا ہے۔ ، وزیراعلیٰ مریم نواز کے دور کی کوئی بھی آڈٹ رپورٹ ابھی تک نہیں آئی۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے صوبائی وزیر عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ مریم نواز کے دور میں شفافیت سب سے بڑا ٹریڈ مارک ہے،۔ پی ٹی آئی کی پنجاب حکومت کسانوں کے نام پر گندم رکھوا کر پیسے کھاتی رہی۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب میں جرائم میں تیزی سے کمی آئی، ڈالہ کلچر کا خاتمہ ہو رہا ہے۔ ، صوبے میں جرائم میں تیزی سے کمی آئی ہے، سوشل میڈیا پر سی سی ڈی کی کارکردگی کے چرچے ہیں۔ ، وزیراعلیٰ نے کہا تھا کہ کسی چور اورڈاکو کو سرے عام پھرنے کی اجازت نہیں ہوگی۔ ان کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی کو چاہیے بیٹی کو بھی لیکر آئیں۔ ، سیاست کے نام پر فساد کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
abc news
پی ٹی آئی
عظمیٰ بخاری
پنجاب حکومت
پریس کانفرنس
سیاست
وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری
جرائم میں تیزی سے کمی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.