26 معطل ارکان کیخلاف نااہلی ریفرنسز پرکارروائی شروع، صفائی کا موقع دینے کا فیصلہ
پنجاب اسمبلی میں معطل ارکان کی نااہلی ریفرنسز پر سماعت 11 جولائی کو ہوگی
لاہور: پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کے 26 معطل ارکان کےخلاف نااہلی ریفرنسز پرکارروائی شروع کردی گئی ہے۔ ترجمان اسپیکر پنجاب اسمبلی کے مطابق 26 ارکان اسمبلی کی نااہلی سے متعلق اسمبلی حکام کا تیارکیاگیا ریفرنس اسپیکرکوموصول ہوگیا ہے۔ ترجمان نے بتایا کہ اسپیکر نے 26 معطل ارکان کو مؤقف پیش کرنےکا موقع دینےکا فیصلہ کیا ہے۔ اور اس کے لیے ریفرنسزپر سماعت 11جولائی کو صبح 11 بجے اسپیکرچیمبر میں ہوگی۔ جب کہ اسپیکرآئین کے تحت 30 روز میں نااہلی ریفرنسز پر فیصلہ کرنےکے پابند ہیں۔ اس حوالے سے اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان نے کہا کہ آئین کے آرٹیکل 10 اےکے تحت معطل ارکان اسمبلی کو موقع دیاجارہا ہے،- تمام ارکان کو آئینی دائرہ کار میں مکمل دفاع کا موقع فراہم کیا جائےگا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
پنجاب اسمبلی
ترجمان
اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان
26 معطل ارکان
ترجمان اسپیکر پنجاب اسمبلی
معطل ارکان اسمبلی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.