فیملی میٹرز میں معاوضہ نچلی عدالت طے کرے تو معاملہ سپریم کورٹ نہیں آنا چاہیے: چیف جسٹس
فیملی میٹرز میں معاوضہ طے کرنا نچلی عدالت کا اختیار ہے: چیف جسٹس
اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی نے کہا ہے کہ فیملی میٹرز میں معاوضوں کی ادائیگی کی اپیلیں سپریم کورٹ میں نہیں آنی چاہئیں۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے فیملی میٹرز میں معاوضوں کی ادائیگی سے متعلق کیس کی سماعت کی۔ دوران سماعت چیف جسٹس نے کہا کہ فیملی میٹرز میں معاوضوں کی ادائیگی کی اپیلیں سپریم کورٹ میں نہیں آنی چاہئیں۔ ، نچلی عدالتیں معاوضہ طے کردیں تو معاملہ ختم ہونا چاہیے، معاوضوں کی ادائیگیوں کی رقم میں سپریم کورٹ نہیں پڑے گی۔ اس موقع پر وکیل درخواست گزار نے کہا کہ چھوٹے بچے کے لیے 25 ہزار ماہانہ خرچہ بہت زیادہ ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
head lines
Editorial
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
سپریم کورٹ
چیف جسٹس
درخواست گزار
چیف جسٹس پاکستان یحیٰی آفریدی
فیملی میٹرز
نچلی عدالتیں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.