اے این پی رہنما مولانا خان زیب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شہید
مولانا خان زیب پر حملہ، اے این پی رہنما باجوڑ میں شہید
عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے مرکزی رہنما اور قومی اسمبلی کے سابق امیدوار مولانا خان زیب کو باجوڑ کی تحصیل خار ہیڈ کوارٹر کے قریب شنڈئی موڑ پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے شہید کردیا۔ فائرنگ کے نتیجے میں ان کے ساتھی ڈاکٹر طارق بھی جاں بحق جبکہ تین دیگر افراد شدید زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق مولانا خان زیب 13 جولائی کو باجوڑ میں ہونے والے امن پاسون کے لیے کمپین کر رہے تھے جب یہ حملہ ہوا۔ پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہیں اور زخمیوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
Urdu News
Editorial
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
قومی اسمبلی
عوامی نیشنل پارٹی
اے این پی
نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شہید
سابق امیدوار مولانا خان زیب
تبصرے
Please keep the discussion respectful.