ٹیلی کام سیکٹر پر خطے میں سب سے زیادہ ٹیکسز پاکستان میں ہیں، ایشیائی ترقیاتی بینک
ٹیلی کام سیکٹر پر خطے میں سب سے زیادہ ٹیکسز پاکستان میں کیوں ہیں؟
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں ڈیجیٹل ایکو سسٹم پر تجزیاتی رپورٹ جاری کردیا۔ جس میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان فور جی کی ترویج اور فائیو جی اسپیکٹرم کے اجراء میں دیگر ممالک سے بہت پیچھے ہے۔ ٹیلی کام سیکٹر پر خطے میں سب سے زیادہ ٹیکسز پاکستان میں ہیں۔ اے ڈی بی کے مطابق رپورٹ کے اجرا کا مقصد پاکستان کے ڈیجیٹل شعبے کا جامع تجزیہ فراہم کرنا ہے تاکہ پالیسی سازوں اور اسٹیک ہولڈرز کو مؤثر فیصلے کرنے میں مدد ملے۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان کی ٹیلی کمیونیکیشن مارکیٹ کا حجم 4 ارب 52 کروڑ ڈالر ہے جو 2029 تک بڑھ کر پانچ ارب 32 کروڑ ڈالر تک پہنچ جائے گا۔ مگر گزشتہ 5 سال کے دوران ڈیجیٹل انفراسٹرکچر اور نیٹ ورک اپ گریڈ میں سرمایہ کاری کم ترین رہی۔ جس کی وجہ مسلسل سیاسی عدم استحکام تھی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Pakistan news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
ٹیلی کام سیکٹر
ڈیجیٹل انفراسٹرکچر
ایشیائی ترقیاتی بینک
اے ڈی بی
پاکستان کے ڈیجیٹل شعبے
نیٹ ورک اپ گریڈ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.