شام، فرقہ وارانہ فسادات، 30 سے زائد افراد ہلاک، 100 سے زائد زخمی
شام میں فرقہ وارانہ فسادات: سویدا میں 30 سے زائد ہلاک، 100 سے زیادہ زخمی
شام کے جنوبی شہر سویدا میں فرقہ وارانہ جھڑپوں میں ہلاکتوں کی تعداد 30 سے تجاوز کرگئی ہے، جب کہ 100 سے زائد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ یہ مسلح تصادم دروز اکثریتی علاقے میں شروع ہوئے اور صورتحال شدت اختیار کر گئی ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق جھڑپوں کا آغاز مقامی بدو قبائل اور دروز ملیشیا کے درمیان ہوا، جو کہ ایک ایک کے بعد دوسرے اغوا کے واقعات کی وجہ سے مزید شدت اختیار کر گئے۔ ان جھڑپوں کے دوران شہر کی سڑکوں پر خونریزی کا منظر پیش آیا، جس میں کئی افراد جان سے گئے۔ ، جب کہ سینکڑوں افراد زخمی ہو گئے۔شامی وزارتِ داخلہ نے فوری طور پر سویدا میں براہِ راست مداخلت کا اعلان کیا ہے تاکہ مزید خونریزی کو روکا جا سکے۔ تاہم، فسادات کی شدت کی وجہ سے شہر کی سڑکوں پر بدامنی اور خوف کا ماحول چھا گیا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
Hindi news
latest news
news bulletin
Urdu News
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
غیر ملکی خبر ایجنسی
فسادات
بدامنی اور خوف کا ماحول
واقعات
براہِ راست مداخلت
تبصرے
Please keep the discussion respectful.