شوگر ملز مالکان اور حکومت کا چینی کی ایکس مل قیمت 165 روپے فی کلو پر اتفاق
حکومت اور شوگر ملز کا معاہدہ: چینی کی ایکس مل قیمت 165 روپے مقرر
شوگر ملز مالکان اور حکومت نے چینی کی قیمتوں میں بڑھتی رفتار کو روکنے کے لیے ایکس مل قیمت 165 روپے پر اتفاق کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مہنگائی سے پسی عوام کو ریلیف دینے کے لیے وفاقی حکومت اور شوگر ملز مالکان نے باہمی اتفاق سے چینی کی قیمت میں کمی پر رضامندی ظاہر کر دی ہے۔ ، اور اب چینی کی ایکس مل قیمت 165 روپے فی کلو مقرر کر دی گئی ہے۔ چینی کی مقرر کردہ قیمت کو تمام صوبائی حکومتیں بھی برقرار رکھنے کو یقینی بنائیں گی۔ واضح رہے کہ شوگر ملز مافیا کے گٹھ جوڑ اور ذخیرہ اندوزوں کی وجہ سے ملک بھر میں چینی کی قیمت کو پر لگ تھے اور فی کلو چینی 200 روپے فروخت ہو رہی تھی۔ حکومت کی جانب سے چینی کی امپورٹ پر عائد ٹیکسز کو عارضی طور پر ختم کر دیے مگر تاحال قیمت میں کوئی کمی نہیں آئی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
city news
Multan news
Hindi news
breaking news
news bulletin
news headlines
Urdu News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
وفاقی حکومت
شوگر ملز مالکان
ایکس مل قیمت 165
فی کلو چینی 200 روپے
تبصرے
Please keep the discussion respectful.