وفاقی حکومت کا 35 نئی ادویات پاکستان میں بھی متعارف کرانے کا فیصلہ
کینسر، شوگر اور دل کی نئی ادویات پاکستان میں متعارف
وفاقی حکومت نے جدید فارمولے والی 35 نئی ادویات پاکستان میں متعارف کرانے کا فیصلہ کرلیا۔ ادویات کی قیمتوں اور رجسٹریشن کا معاملہ 2 سال سے التوا کا شکار ہے۔ذرائع کے مطابق نئی ادویات کی قیمتوں کا تعین کابینہ کے ایجنڈے میں شامل کیا گیا۔ ، قیمتوں کا تعین وفاقی کابینہ آئندہ اجلاس میں کرے گی ۔ ان میں کینسر ، بلڈ پریشر، گردے، پراسٹیٹ ، شوگر اور دل کی جدید ادویات شامل ہیں۔ ذرائع کے مطابق کئی بیماریوں سے بچاؤ کی دنیا میں متعارف نئی ’’ویکسینز‘‘ بھی شامل ہیں۔ ، وفاقی کابینہ کے جانب سے 35 نئی ادویات کی قیمتیں کل مقرر ہونے کا امکان ہے۔ قیمتیں مقرر ہونے کے بعد 35 نئی ادویات پاکستان میں تیار یا درآمد ہوسکیں گی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
today news paper
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
India
latest news
breaking news
news bulletin
headlines
بیٹھک نیوز
Editorial
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
وفاقی حکومت
وفاقی کابینہ
35 نئی ادویات
متعارف کرانے کا فیصلہ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.