حکومت کا اس بار حج سے محروم رہ جانیوالے عازمین کو آئندہ حج کیلئے ترجیح دینے کا فیصلہ
حج سے محروم عازمین کو ترجیح، حکومت کا 2026 کے لیے بڑا اعلان
اسلام آباد: حکومت نے اس بار حج سے محروم رہ جانے والے 60 ہزار سے زائد عازمین حج کو آئندہ حج کے لیے ترجیح دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور کا اجلاس چیئر مین ملک عامر ڈوگر کی زیر صدارت ہوا ۔ جس میں وفاقی وزیر مذہبی امور سردار یوسف سمیت دیگر شریک ہوئے۔ اجلاس میں عامر ڈوگر نے وزارت مذہبی امور کو ہدایت کی ہے کہ جو 67 ہزار پرائیویٹ عازمین رہ گئے تھے ان کا مستقبل میں مسئلہ حل کیا جائے۔ ، ان کے حج واجبات واپس کیے جائیں اور انہیں حج 2026 میں اکاموڈیٹ کیا جا ئے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
قومی اسمبلی
حج
قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور کا
وفاقی وزیر مذہبی امور سردار یوسف
عامر ڈوگر
تبصرے
Please keep the discussion respectful.