دہشتگردوں نے پھر پنجاب جانے والی مین گیس پائپ لائن کو دھماکے سے اڑا دیا
دہشتگردوں کا پنجاب جانے والی گیس پائپ لائن پر حملہ
خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت کے علاقے وانڈہ امیر کے قریب پنجاب جانے والی گیس پائپ لائن کو دھماکے سے اڑا دیا۔ تفصیلات کے مطابق ضلع لکی مروت کے علاقے وانڈہ امیر کے قریب دہشت گردوں نے ایک مرتبہ پھر پنجاب جانے والی مین ٹرانسمشن گیس پائپ لائن کو دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا ہے۔ جس کے باعث پنجاب کو گیس کی سپلائی معطل ہوگئی۔ ضلع لکی مروت پولیس نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ گزشتہ آدھی رات کو وانڈہ امیر اور دبک مندرہ خیل برساتی نالے کے قریب ضلع لکی مروت سے پنجاب جانے والی مین ٹرانسمیشن گیس پائپ لائن کو دہشت گردوں نے دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا ہے۔ دھماکے کے باعث مزکورہ جگہ پر بڑا گڑا بن گیا گیس پائپ لائن تباہ ہونے سے ضلع لکی مروت سے پنجاب جانے والی گیس کی سپلائی معطل ہوگیا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
خیبرپختونخوا
دہشت گردوں
دہشتگردوں
تصدیق
گیس پائپ لائن کو دھماکے سے اڑا دیا
گیس کی سپلائی معطل
تبصرے
Please keep the discussion respectful.