ایران نیوکلیئر ڈیل: امریکا، برطانیہ، فرانس اور جرمنی نے اگست کی ڈیڈلائن مقرر کردی
ایران نیوکلیئر ڈیل کی ڈیڈلائن: امریکا و اتحادیوں کا سخت پیغام
ایران کے نیوکلیئر پروگرام پر حتمی معاہدے کیلئے امریکا، برطانیہ، فرانس اور جرمنی نے اگست کے اختتام تک کی ڈیڈلائن مقرر کرنے پر اتفاق کرلیا ہے۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے اپنے برطانوی، فرانسیسی اور جرمن ہم منصبوں سے ٹیلی فون پر گفتگو کی۔ جس میں تمام فریقین نے فیصلہ کیا کہ اگر اگست کے آخر تک ایران کے ساتھ کوئی معاہدہ نہ ہو سکا ۔ تو وہ اقوام متحدہ کی پرانی اقتصادی پابندیاں دوبارہ نافذ کرنے کے لیے تیار ہیں۔ اس اعلان سے قبل ایران نے خبردار کیا تھا کہ اگر امریکا نے یورینیم افزودگی بند کرنے پر اصرار کیا تو جوہری مذاکرات ممکن نہیں ہوں گے۔ ایران نے جوہری توانائی کے پرامن استعمال کو اپنا حق قرار دیتے ہوئے مذاکراتی دباؤ کو مسترد کیا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
Urdu News
Editorial
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
خبر رساں ایجنسی
ایران نیوکلیئر ڈیل
ایران کے نیوکلیئر پروگرام
امریکی وزیر خارجہ ما
جرمن ہم منصبوں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.