حکومت کا فائیو جی اسپیکٹرم کی نیلامی کیلئے ٹیلی نار اور پی ٹی سی ایل انضمام پر اہم فیصلہ
حکومت کا ٹیلی نار اور پی ٹی سی ایل کا انضمام یقینی بنانے کا فیصلہ
فائیو جی سپیکٹرم کی نیلامی کیلئے ٹیلی نار اور پی ٹی سی ایل کے انضمام کے معاملے پر وفاقی حکومت نے مسئلہ حل کرانے کا عندیہ دیدیا۔ وزیراعظم نے اتصالات وفد کی درخواست پر نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کو مسئلہ جلد از جلد حل کرنے کا ٹاسک سونپ دیا گیا۔ اتصالات کے وفد نے وزیراعظم شہباز شریف سے حالیہ ملاقات میں ٹیلی نار اور پی ٹی سی ایل کا انضمام یقینی بنانے کیلئے مدد مانگی تھی۔ رپورٹ کے مطابق وزیراعظم نے اتصالات کو معاملے کے حل میں کردار ادا کرنے کی یقین دہانی کرائی۔ وزیراعظم نے انضمام کے معاملے کی ذمہ داری نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کو سونپ دی۔ حکومتی ذرائع کے مطابق نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت کے بعد مسئلے کے حل کی راہ نکالیں گے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
newspaper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
headlines
head lines
Urdu News
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف
رپورٹ کے مطابق
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار
پی ٹی سی ایل
حکومتی ذرائع
حکومت کا فائیو جی اسپیکٹرم
ٹیلی نار اور پی ٹی سی ایل
اتصالات
تبصرے
Please keep the discussion respectful.