اسلام آباد میں گاڑیوں کی رجسٹریشن کا امریکی ماڈل اپنانے کا فیصلہ
امریکی ماڈل کے تحت اسلام آباد میں گاڑیوں کی نئی رجسٹریشن پالیسی
اسلام آباد میں گاڑیوں کی رجسٹریشن کا امریکی ماڈل اپنانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق اب رجسٹریشن نمبر گاڑی نہیں بلکہ مالک کو جاری ہوگا۔ اعلامیے کے مطابق محکمہ ایکسائز ٹرانسفر ہونیوالی گاڑی کو بھی نیا نمبر جاری کرے گا، پرانی گاڑی خریدنے پر مالک کےنام نیارجسٹریشن نمبرجاری ہوگا۔ گاڑی کو جاری ہونے والا نمبر مستقل طور پر مالک سے منسلک ہوگا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق گاڑی نہ ہو تب بھی مالک ایک سال تک نمبر اپنے پاس رکھ سکے گا، رجسٹریشن نمبر کسی گاڑی پر نہ لگے تو ایک سال بعد منسوخ ہوجائے گا۔ نوٹیفکیشن ڈی جی اسلام آباد ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کی جانب سے جاری کیا گیا ہے، ملکیتی نمبرپلیٹ فیصلے کا اطلاق نئی اور پرانی تمام گاڑیوں پر ہوگا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
Hindi news
breaking news
news headlines
head lines
بیٹھک نیوز
Editorial
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
نوٹیفکیشن
گاڑیوں
محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن
گاڑی
نوٹیفکیشن ڈی جی اسلام آباد ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن
تبصرے
Please keep the discussion respectful.