بنوں میں 3 مطلوب دہشتگرد ہلاک، ڈیرہ اسمعٰیل خان میں خاندانی دشمنی پر 6 افراد قتل
خیبرپختونخوا میں دہشتگردی اور خاندانی تصادم: 9 افراد جاں بحق
صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں میں فورسز کے آپریشن میں 3 دہشتگرد ہلاک، جبکہ ڈیرہ اسمعٰیل خان میں خاندانی تنازع پر 2 گروپوں میں مسلح تصادم کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔ بنوں پولیس اور کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کی مشترکہ کارروائی میں 3 مطلوب دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ بنوں ریجن پولیس کے ترجمان خانزالہ قریشی نے بتایا کہ ضرار گروپ سے تعلق رکھنے والے تین دہشت گرد بنوں شہر کے مضافات میں کی گئی ایک مشترکہ کارروائی میں مارے گئے۔انہوں نے کہا کہ یہ دہشت گرد سیکیورٹی فورسز پر حملوں اور پولیس اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ میں مطلوب تھے۔ دوسری جانب ضلع ڈیرہ اسمعٰیل خان کے علاقے پنیالہ میں خاندانی دشمنی کے باعث وانڈہ بیرون (اوبلین) میں 2 متحارب گروپوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 6 افراد جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہو گیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
epaper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
آپریشن
کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ
صوبہ خیبرپختونخوا
ضلع بنوں
دہشت گرد سیکیورٹی فورسز
تبصرے
Please keep the discussion respectful.