اسلام آباد ایئرپورٹ پروازوں میں تاخیر، 30 سے زائد فلائٹس متاثر
اسلام آباد ایئرپورٹ پروازوں میں تاخیر، بارش نے فلائٹ آپریشن متاثر کر دیا
وفاقی دارالحکومت اور گردونواح میں موسلادھار بارش کے باعث اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پروازوں کا شیڈول شدید متاثر ہو گیا۔ بارش کے باعث 30 سے زائد پروازیں تاخیر کا شکار ہو گئیں جبکہ پروازوں کی روانگی اور آمد میں کئی گھنٹوں کی تاخیر کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ برطانیہ جانے والی برٹش ایئرویز کی پرواز بی کے 2160 تین گھنٹے تاخیر کا شکار ہوئی جبکہ قومی ایئرلائن کی دبئی جانے والی پرواز پی کے 233 کی روانگی میں ایک گھنٹے کی تاخیر ہوئی ہے۔ نجی ایئر لائن کی کراچی جانے والی پرواز نے 1:35 کے بجائے 3:45 پر اڑان بھری جبکہ جدہ جانے والی سعودی ایئرلائن کی پرواز بھی تاخیر کا شکار رہی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
headlines
نیوز Pakistan news
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
وفاقی دارالحکومت
موسلادھار بارش
فلائٹ آپریشن
نجی ایئر لائن
شیڈول شدید متاثر
پروازوں
اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.